آبِ شفاء! اب بنائیں چند گھریلو اجزاء سے ایسا جادوئی پانی، جو چاند کی طرح چہرہ چمکائے اور جسم کو مختلف بیماریوں سے بچائے

آج ہم آپ کے لیئے لائے ہیں ایک ایسی کمال کی ڈرنک بنانے کا طریقہ جسے اگر آبِ شفاء کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا، کیونکہ اس کے اندر وہ قدرتی اجزاء شامل ہیں جنہیں اللّٰہ تعالیٰ نے خاص ہمارے فائدے کیلیئے بنایا ہے اور یہ ہر گھر میں ہی موجود ہوتی ہیں۔ تو آئیے جانتے ہیں اسے بنانے کا طریقہ؛

اجزاء برائے آب شفاء:

پانی 1 جگ

کلونجی 1 چمچ

میتھی دانہ 1 چمچ

کھیرا 1 عدد

لیموں 1 عدد

پودینے کی 1 گڈی

دھنیا کی ¼ گڈی

ادرک دیڑھ سے 2 انچ کا ٹکڑا

طریقہ کار:

ایک جگ پانی میں یہ تمام چیزیں رات بھر ڈال کر چھوڑ دیں اور اگلی صبح آپ پورا دن یہی پانی استعمال کریں جب بھی آپ کو پیاس محسوس ہو، اور جب جگ آدھا ہوجائے تو اس میں مزید پانی بھر دیں۔ اس پانی کو روزانہ بنا کر آپ نے 40 دن پینا ہے۔

فائدے:

اس پانی کے روزانہ استعمال سے آپ کی جلد کانچ کی طرح صاف و شفاف ہوجائے گی نہ کوئی داغ دھّبا نہ ہی ایکنی کا مسئلہ ساتھ ہی یہ بڑھتی عمر کے اثرات جو بھی کم کرئے گا اور جلد کو جھریوں اور چھائیوں سے بچائے گا۔

اس پانی میں ملٹی وٹامنز کی خصوصیت موجود ہے، جو آپ کے جسم کیلیئے انتہائی ضروری ہے۔

اس کے استعمال سے فیٹی لیور، جسمانی سوزش اور ہاتھ پیروں کی گرمائش کا مسئلہ نہیں ہوگا۔

یہ آپ کے میٹابولزم، ہاضمے اور معدے کے نظام کو ٹھیک کرنے میں مدد کرے گا۔

Best Drinking Water For Glowing Skin And Health

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Best Drinking Water For Glowing Skin And Health and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Best Drinking Water For Glowing Skin And Health to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2707 Views   |   23 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

آبِ شفاء! اب بنائیں چند گھریلو اجزاء سے ایسا جادوئی پانی، جو چاند کی طرح چہرہ چمکائے اور جسم کو مختلف بیماریوں سے بچائے

آبِ شفاء! اب بنائیں چند گھریلو اجزاء سے ایسا جادوئی پانی، جو چاند کی طرح چہرہ چمکائے اور جسم کو مختلف بیماریوں سے بچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آبِ شفاء! اب بنائیں چند گھریلو اجزاء سے ایسا جادوئی پانی، جو چاند کی طرح چہرہ چمکائے اور جسم کو مختلف بیماریوں سے بچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔